Bismillah Matab - Natural Cancer Care & Hijama Center
Welcome to Bismillah Natural Cancer Care Matab & Hijama Center, a trusted institution with a proud history spanning 70 years.
Our mission is to provide complete physical, mental, and spiritual healing through a holistic approach. We specialize in addressing modern diseases using the time-tested wisdom of Hikmat, Hijama (Cupping), and **Rohani Wazaif** (Spiritual Guidance).
Our Specializations Include:
- All types of Cancers
- Liver and Stomach diseases
- Male and Female health issues
- Skin and Psychological disorders
Consultation: Online consultation is available, and medicines are delivered via courier. Our expert team ensures the highest level of care.
ادارے کا مکمل تعارف (تفصیل کے ساتھ)
بسم اللہ نیچرل کینسر کئیر مطب اینڈ حجامہ سنٹر
ہمارا ادارہ ایک مستند اور قابلِ اعتماد مرکز ہے جہاں روحانی، طبّی، اور فطری طریقوں سے مختلف جسمانی و ذہنی امراض کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے۔ ہم جدید دور کی بیماریوں کا سدِباب صدیوں پرانے آزمودہ حکمت، روحانی وظائف، اور مکمل غذائی نظم و ضبط کے ذریعے کرتے ہیں۔ ہم گزشتہ 70سال سے طبِ نبوی، روحانی رہنمائی، اور جڑی بوٹیوں پر مبنی قدرتی علاج کے ذریعے مریضوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔
ہمارے ادارے میں:
* ہر قسم کے کینسر، جگر، معدہ، خواتین و مردانہ امراض، جلدی و نفسیاتی بیماریوں کا خصوصی علاج کیا جاتا ہے.
* مکمل ڈائٹ پلان، پرہیز، اور جڑی بوٹیوں پر مبنی ادویات مہیا کی جاتی ہیں.
* روحانی وظائف اور اذکار کے ذریعے ذہنی سکون و باطنی شفا کی راہ ہموار کی جاتی ہے.
آن لائن مشاورت کی سہولت دستیاب ہے: آپ گھر بیٹھے کال کے ذریعے ہم سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں اور دوا بذریعہ کوریئر منگوا سکتے ہیں۔
ہمارے ماہر طبیب اور روحانی اسکالر مریض کے مزاج، کیفیت اور طبیعت کے مطابق مکمل رہنمائی کرتے ہیں، تاکہ صرف بیماری ہی نہیں بلکہ پورا جسمانی و روحانی نظام بہتر ہو۔
ہمارے ماہرینِ طب
ہماری ٹیم نہایت تجربہ کار اور قابلِ اعتماد معالجین پر مشتمل ہے:
- پروفیسرو طبیب سید شکیل احمد شاہ ہاشمی
- پیر و طبیب سید حیدر شاہ ہاشمی
- ڈاکٹر وطبیب سید صفدر علی شاہ ہاشمی
- ڈاکٹر سید تجمل حسین شاہ ہاشمی (گولڈ میڈلسٹ)
- پروفیسر و طبیب سید تحمل حسین شاہ ہاشمی (گولڈ میڈلسٹ)
ایڈریس
- 🔹 بسم اللہ نیچرل کینسر کئیر مطب اینڈ حجامہ سنٹر ، بلمقابل یونائیٹڈ بیکری، 39 چونگی، چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال
- 🔹 بسم اللہ مطب اینڈ پنسار سٹور ، کالج روڈ چیچہ وطنی،ضلع ساہیوال
- 🔹 دار الشفاء ہسپتال ،گھوٹکی سندھ
Comments
Post a Comment