Skip to main content

خواتین کے لیے تحفہ خاص۔


 


خواتین کے لیے تحفہ خاص۔

ہر مرد چاہتا ہے کے میں مظبوط اور طاقتور رہوں جس کے لیے اپنی آمدن سے زیادہ خرچ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے پیسے لٹاتے ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر کوئی جنسی طور پر صحت مند ہو پھر بھی چاہتا ہے کہ کچھ اور طاقت ہو غرض ہر کوئی گھوڑا بننا چاہتا ہے

اور یہ بہت کم لوگ سوچتے ہے کے اس طاقت کا استعمال جس بیچاری پر ہوگا وہ بھی تو اس طاقت کو برداشت کرنے کے قابل ہو اور اسکا بھئ حق اچھی طرح ادا ہو۔

شادی کے بعد کثرت جماع سے اور خاص کر بچے کی پیدائش کے بعد عورت کی شرمگاہ کشادہ ہوجاتی ہے اور شوہر کو وہ احساسات نہیں ملتے جسکا وہ عادی ہوچکا ہے اور جس کے لیے اس نے اپنے آپکو گھوڑا بنایا ہے اور بلاآخر اسکا دل اپنی بیوی سے بھر جاتا ہے اور وہ غلط راستے کا مسافر بن جاتا ہے بدکاری کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے مرد رنگین مزاج ہے اسکو اگر گھر میں رنگینیاں نا ملے تو وہ باہر کا ناجائز رخ کرتا ہے اور بازاری رونق کا شیدائی بن جاتا ہے پھر اس بازارئ رونق کا موازنہ جب اپنی بیوی سے کرتا ہے تو اس بیوی سے دل مزید بھر جاتا ہے  کیونکہ بازاری رونق تو کاروباری رونق ہے جس کو وسیع کرنے کے لیے پتا نہیں کیا کیا جتن کیے جاتے ہے اور جب یہ اس رونق کا موازنہ چاردیواری کی باحیا بیوی سے کرے گا تو اسکو لازمی کھلا تضاد نظر آئے گا اور وہ تضاد جو اسکا اپنا پیدا کیا ہوا ہے اسکو گناہوں اور تباہی کے  دلدل میں کھینچتا چلا جاتا ہے

اس میں قصور بیوی کا نہیں شوہر کا ہے کیونکہ شوہر اسکا خیال نہیں رکھتا اور خود وہ بیچاری کیا کرسکتی ہے۔

بات کافی لمبی ہوگئی اب آتے ہے نسخے کی طرف۔

نسخہ نمبر 1

گائے کا دودھ۔ 2 کلو

مازو سبز بےسوراخ۔ ڈیڈھ تولہ

لیموں کے درخت کی چھال۔ 

انار کے درخت کی چھال۔     

جامن کے درخت کی چھال۔  

آم کے درخت کی چھال۔        

سرس کی چھال۔                 

پھٹکڑی بریاں۔                     

کمرکس۔

اوٹنگن

بیج بند

مائیں 

بہیڑا گھٹلی نکلا ہوا

مازو پھل ڈیڈہ تولہ ہے باقی یہ سب اجزاء ایک ایک تولہ لینی ہے

پہلے مازو کو ململ کے کپڑے میں میں بند کر پوٹلی بنا لیں اور دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائے دودھ بلکل خشک کر دیں اور مازو نکال کر سکھا کر تمام اجزاء کے ساتھ باریک سفوف کر لیں اور لعاب بہی دانہ کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور گولیاں اچھی طرح سکھا کر کسی ہوابند ڈبے میں محفوظ کر لیں۔

صبح شام ایک ایک گولی پانی کے ساتھ دیں۔ 7 دن سے زیادہ ایک بار میں نہیں کھلانی۔یہ ہوا خوراکی نسخہ اب آگے چلتے ہے۔

نسخہ نمبر2۔

مازو

آملہ

انار کی چھال

بکائن کی چھال

مولسری کی چھال

کیکر کی پھلیاں

گوکھرو

املی کے بیج

انار کا چھلکا۔

تمام اجزاء ایک ایک پاو لیکر ہلکا یلکا کوٹ لیں اور اس میں 4 لیٹر پانی ڈال کر 24 گھنٹے کے لیے رکھ دیں 24 گھنٹے بعد

چھولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائے جب آدھا پانی دوکھ جائے تو اتار لیں کر کپڑے سے چھان کت بوتلوں میں بھر لیں

اور دن میں 3 مرتبہ اس پانی سے استنجاء کرے۔

نسخہ نمبر3۔

انار کے چھلکے 2 کلو لیکر اس میں 125 گرام سرسوں کا تیل ڈال کر ایک دن دھوپ میں رکھے اور پھر پتال جنتر سے تیل نکال لیں پتلا سا تیل نکلے گا جو پانی اور تیل کا مکسچر سا ہوگا بس یہ تیل محفوظ کر لیں اور رات کو شرمگاہ کے اندر اور باہر لگائے۔

نسخہ نمبر 1 کی گولیاں 7دن تک صبح شام ایک ایک گولی پانی کے ساتھ

نسخہ نمبر 2 کے پانی سے دن میں 3 بار استنجاء کرنا ہے

نسخہ نمبر 3 کا تیل روز رات کو سونے سے پہلے لگانا ہے۔

7 دن کا کورس ہے ہر قسم کی لیکوریاں کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے شرمگاہ کے جملہ امراض کا شافی علاج ہے اور بچوں کی ماں کو بھی اگر باکرہ نا کیا تو آپکی جوتی اور میرا سر۔

نوٹ۔

یہ نسخہ دوران حمل ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا ہے جس خاتون کے جسم میں خشکی ہو وہ خاتون اس کے ساتھ دیسی گھی ملا دودھ استعمال کرے۔

ہم نے بدکاری سے بچنے اور بیوی کا حق ادا کرنے کی نیت سے نسخہ پوسٹ کیا ہے اب جو غلط استعمال کرے گا خود اپنی دنیاوآخرت خراب کرے گا۔

جس طرح اپنا خیال رکھتے ہیں اسی طرح صنف نازک کا بھی خیال رکھے۔

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

بِسْمِ اللّٰهِ مطب
پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ
وائس پریزیڈنٹ
پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال
ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ
گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں
Contact Us
📞 0305-9996198
📞 0345-6996198

https://www.facebook.com/bismillahmatabb

Comments

Popular posts from this blog

میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے

  میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔ اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی ہوگئی۔ چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:- " ہاں خاتون ۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ " وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہے" میں اُسکی بے باکی پر حیران رہ گیا ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اُس خاتُون کی کُچھ بات ہی الگ تھی۔ اُسکے شوہر نے ایک نظرِ شکایت اُس پر ڈالی اور میری طرف اِمداد طلب نظروں سے گُھورنے لگا، میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے۔ بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا ت...

نیند کا نہ آنا

  نیند کا نہ آنا نیند کے نہ انے کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں پریشانیوں کے علاوہ معدے کی خرابی قبض گیس جسم میں انتہائی خشکی شامل ہیں اس کے علاوہ بہت سارے ایسے امراض بھی ہیں جن کی وجہ سے نیند نہیں اتی مثلا کھانسی دمہ خارش الرجی وغیرہ اگر کوئی شدت کا مرض لاحق نہ ہو تو درج ذیل تدابیر اختیار کرنے سے سکون کی نیند آجاتی ہے سب سے پہلے دن میں سونے سے گریز کریں کھانا وقت پر کھائیں قبض اور گیس کا سبب ہو تو ہلدی ایک گرام نمک ایک گرام ملا کر پانی سے صبح شام کھا لیں گیس اور قبض کے دور ہوتے ہیں نیند آنا شروع ہوجائے گی اگر بہت زیادہ دماغی خشکی کی وجہ سے نیند نہ آتی ہو تو ہلدی ایک گرام ایک چمچ دیسی گھی میں ملا کر صبح شام لینے سے جیسے ہی دماغی خشکی دور ہو گی نیند آنا شروع ہوجائے گی درج ذیل مشروب کے استعمال سے بھی طبعی نیند لوٹ آتی ہے پانی آدھا کلو میں چھ ماشہ یعنی تقریبا چھ گرام سونف ڈال کر آگ پر جوش دے لیجیے جب پانی 125 گرام رہ جائے تو اس میں گائے کا دودھ ایک پاؤ ڈال دیجئے اور دو چمچ دیسی گھی ڈال دیں اب اس میں تین عدد چھوٹی الائچی کے دانے پسے ہوئے اور چینی ملا دیں اور سوتے وقت پی لیا کریں ان شاء ال...

جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا

بےجان جسم مطب پہ دوران معائنہ اکثر مریض جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا جیسی علامات کا تذکرہ کرتےہیں۔ خاص علامت نامردی کی کچھ اس طرح بتاتے ہیں کہ بعد مباشرت جسم بےجان یعنی ٹوٹ سا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ افعال مباشرت بہترین سر انجام دیتے ہیں مگر دوران مباشرت لذت سے عاری اور مباشرت کے بعد جسم کی سکت ختم مثل مردہ۔ تو یہ بے جان جسم کی مرکزی علامت ہے، ایسے مریض مباشرت کے بعد چست یا ہشاش بشاش نہیں رہتے بلکہ لاغر، کمزور اور تھکا ہوا جسم ہوجاتا ہے۔ علامات مباشرت بعد فوراً یا دیر بعد جسم کی سکت کم ہو جانا، بیداری میں مشکل، دردجسم، چکرانا، کمر درد، دھڑکا، چڑچڑا پن، وسواسی، دماغی و اعصابی کمزوری، کام کاج میں بےدلی اور دقت ، تنہائی پسند، جھگڑالو، جنسی خواہشات کی شدت، بزدل، نالائقی، منفی سوچ، شکایتی، کوتاہ فہم، براز کی بے اعتدالی، ،مدافعت کمزور، فلو، چھینکیں، الرجی زکام، بلڈ لو رہنا، کثرت بول، سستی، آنکھوں سے پانی بہنا، ٹھنڈے پیر، غسل سے فرار، ڈر ے رہنا، اسباب مرض حرارت کی کمی، کمی خون، ملیریا، قلت اشتہا ء، دائمی زکام، جسم کی ٹھنڈک، کلسی مادوں کی زیادتی، جسمانی کمزوری، اعصاب ...