Skip to main content

سپرم کی تعداد بڑھانے والا نسخ

 




سپرم کی تعداد بڑھانے والا نسخہ
امراض سپرم و سیمن، مادہ تولید کے نقائص کے مریضوں کے لیئے پیام شفا۔۔۔بلا جھجک آپ خود کریں اپنا علاج ،،،،،کیونکہ بفضل تعالی آپکو بھی حاصل ہے دست شفاء
ﺟﺮثوﻣﮯ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﺎﺹ ﺍﻟﺨﺎﺹ ﻧﺴﺨﮧ , ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ , ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ , ﺟﺮﯾﺎﻥ , ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﺤﻔﮧ ،
ﮬﻮﺍﻟﺸﺎﻓﯽ۔۔۔۔
ﺑﯿﺠﺒﻨﺪ , ﻣﻐﺰ ﮐﺪﻭ , ﺗﺨﻢ ﺍﭨﻨﮕﻦ , ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ و ﺳﯿﺎﮦ , ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ ﻭ ﺳﻔﯿﺪ , ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ , ﺍﻧﺪﺭ ﺟﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ,آسگندھ , , ﺛﻌلب ﭘﻨﺠﮧ , ﺻﻤﻎ ﻋﺮﺑﯽ , ﺳﺒﻮﺱ ﺍسپغول , ﻣﻐﺰ ﺗﺨﻢ ﺗﻤﺮ ﮬﻨﺪﯼ , ﺻﻨﺪﻝ ﺳﻔﯿﺪ , ﺷﻘﺎﻗﻞ , ﺁﺭﺩ ﺳﻨﮕﮭﺎڑا , ﺳﺘﺎﻭﺭ , , ﺗﺨﻢ ﺧﺮﺑﻮﺯﮦ ,مغز بنولہ، ﺑﯿﮩﺪﺍﻧﮧ , ﻣﻐﺰ ﭘﺴﺘﮧ , , ﻣﻐﺰ ﺑﺎﺩﺍﻡ , ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺧﻮﺭﺩ ,
ﮬﺮ ﺍﯾﮏ 50"50 ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ الگ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ
ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻭﺍﺭﯾﺪ ﻧﺎﺳﻔﺘﮧ 50 ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺭﻭﺡ ﮐﯿﻮﮌﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻭﺭق نقرہ 5ﺩفترﯼ لےکر ﺍﺳﮑﻮ ﺭﻭﺡ ﮔﻼﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ لیں،
پھر 4 گرام عنبر ڈال دیں
پھر ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺷﮩﺪ خالص ﺣﺴبﺿﺮﻭﺭﺕکے مناسب قوام ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ معجون تیار کر لیں....
ﺧﻮﺭﺍﮎ ... 9 گرام ﺳﮯ 15 گرامﺗﮏ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ کھانے سے 2 گھنٹے قبلﮬﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪنیم گرم ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ شدہ صدری ﺭﺍﺯ ہےﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺮاثیم ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻗﻮﺕ ﻭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ,
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮯ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ , ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟبالخصوص ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺷﺮﻃﯿﮧ ﻋﻼﺝ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻭﮦ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺯﻣﺎﺋﯿﮟ۔

بِسْمِ اللّٰهِ مطب
پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ
وائس پریزیڈنٹ
پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال
ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ
گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں
Contact Us
📞 0305-9996198
📞 0345-6996198

Comments

Popular posts from this blog

جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا

بےجان جسم مطب پہ دوران معائنہ اکثر مریض جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا جیسی علامات کا تذکرہ کرتےہیں۔ خاص علامت نامردی کی کچھ اس طرح بتاتے ہیں کہ بعد مباشرت جسم بےجان یعنی ٹوٹ سا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ افعال مباشرت بہترین سر انجام دیتے ہیں مگر دوران مباشرت لذت سے عاری اور مباشرت کے بعد جسم کی سکت ختم مثل مردہ۔ تو یہ بے جان جسم کی مرکزی علامت ہے، ایسے مریض مباشرت کے بعد چست یا ہشاش بشاش نہیں رہتے بلکہ لاغر، کمزور اور تھکا ہوا جسم ہوجاتا ہے۔ علامات مباشرت بعد فوراً یا دیر بعد جسم کی سکت کم ہو جانا، بیداری میں مشکل، دردجسم، چکرانا، کمر درد، دھڑکا، چڑچڑا پن، وسواسی، دماغی و اعصابی کمزوری، کام کاج میں بےدلی اور دقت ، تنہائی پسند، جھگڑالو، جنسی خواہشات کی شدت، بزدل، نالائقی، منفی سوچ، شکایتی، کوتاہ فہم، براز کی بے اعتدالی، ،مدافعت کمزور، فلو، چھینکیں، الرجی زکام، بلڈ لو رہنا، کثرت بول، سستی، آنکھوں سے پانی بہنا، ٹھنڈے پیر، غسل سے فرار، ڈر ے رہنا، اسباب مرض حرارت کی کمی، کمی خون، ملیریا، قلت اشتہا ء، دائمی زکام، جسم کی ٹھنڈک، کلسی مادوں کی زیادتی، جسمانی کمزوری، اعصاب ...

3 Khajoro Ka Kamaal

  کھجور تین عدد  مغزاخروٹ ایک عدد، مغز بادام گیارہ عدد، مغز پستہ پانچ عدد . روزانہ کی خوراک ھے ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں . یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے      بوڑھوں ،بچوں،عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے . فوائد پھٹوں کو طاقت دے گا دماغ کو قوی کرےگاگردوں کوطاقت دے گا قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا  دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے   کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا  ھے . بِسْمِ اللّٰهِ مطب پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ وائس پریزیڈنٹ پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں Contact Us 0305-9996198 0345-6996198 Click Here... Bismillah Matab Facebook Page Message Bismillah Ma...

میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے

  میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔ اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی ہوگئی۔ چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:- " ہاں خاتون ۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ " وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہے" میں اُسکی بے باکی پر حیران رہ گیا ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اُس خاتُون کی کُچھ بات ہی الگ تھی۔ اُسکے شوہر نے ایک نظرِ شکایت اُس پر ڈالی اور میری طرف اِمداد طلب نظروں سے گُھورنے لگا، میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے۔ بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا ت...