Skip to main content

مرد حضرات کے لئے الائچی طاقت کا خزانہ



 مرد حضرات کے لئے الائچی طاقت کا خزانہ ،روز ایک الائچی کھانے سے ۔۔۔۔۔۔

سبز الائچی منہ کو بدبو سے پاک اور سانس خوشگوار کرنے کے علاوہ چائے کو خوشبودار کرنے میں بھی استعمال ہوتی ہےسینے کی جلن کی شکایت ہو یا پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہوں، گیس بھر گئی ہو، قبض ہو یا آنتوں کی سوزش کا مرض لاحق ہو،الائچی کے بیج سے استعفادہ کیا جا سکتا ہے۔ امراض جگر اور پتے کے درد میں بھی اس سے افاقہ ہوتا ہے۔ یہ خوشبودار مسالہ بھوک بڑھانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ چھوٹی الائچی کو پانی یا چائے میں جوش دے کر پینے سے عام نزلہ زکام، کھانسی، برونکائٹس، منہ کے چھالے گلے کی خراش اور اسی قسم کے دیگر انفیکشن سے نجات مل جاتی ہے نظام سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے. کچھ لوگ الائچی کو محرک کے طور پر اور پیشاب کے عوارض میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ جدید تحقیقات کی روشنی میں الائچی کے جو فوائد سامنے آئے ہیں ان کے مطابق الائچی معدے اور آنتوں کے امراض سے تحفظ فراہم کرتی ہے، خون میں کولیسٹرول کی سطح مناسب رہتی ہے، جسم میں دوران خون بہتر ہوتا ہے، قلبی شریانی امراض سے تحفظ ملتا ہے۔ پیشاب کے راستے کے انفیکشنز مثلاً Cystitis, Nephritis اور سوازک جیسی اذیت ناک بیماری میں بھی چھوٹی الائچی سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس میں قوت باہ بڑھانے کی بھی صلاحیت پائی جاتی ہے اور بہت سی مردانہ کمزوریاں اس سے دور ہوتی ہیں۔جن مر د حضرات کی منی پتلی ہو وہ ہر رات کو سبز الائچی کا استعمال کر یں منی گاڑی ہوجائے گی سبز الائچی میں موجود پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اس لئے یہ خون کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ دل کے امراض میں کمی کا باعث بنتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔
الائچی کو چبانے سے منہ میں بننے والے لعاب میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، جو خوراک کو ہضم کرنے میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ السر کی بیشتر اقسام میں بھی فائدہ مند ہے سبز الائچی کا سفوف آدھی چمچ صبح نہار منہ مسلسل استعمال کرنے سے پسینے کی بدبو کو خوشبو میں بدل دیتی ہے
اپنے دوستوں سے شئیر کیجیئے بہت اعلی معلومات ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ مطب
پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ
وائس پریزیڈنٹ
پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال
ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ
گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں
Contact Us
📞 0305-9996198
📞 0345-6996198

Comments

Popular posts from this blog

میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے

  میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔ اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی ہوگئی۔ چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:- " ہاں خاتون ۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ " وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہے" میں اُسکی بے باکی پر حیران رہ گیا ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اُس خاتُون کی کُچھ بات ہی الگ تھی۔ اُسکے شوہر نے ایک نظرِ شکایت اُس پر ڈالی اور میری طرف اِمداد طلب نظروں سے گُھورنے لگا، میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے۔ بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا ت...

جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا

بےجان جسم مطب پہ دوران معائنہ اکثر مریض جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا جیسی علامات کا تذکرہ کرتےہیں۔ خاص علامت نامردی کی کچھ اس طرح بتاتے ہیں کہ بعد مباشرت جسم بےجان یعنی ٹوٹ سا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ افعال مباشرت بہترین سر انجام دیتے ہیں مگر دوران مباشرت لذت سے عاری اور مباشرت کے بعد جسم کی سکت ختم مثل مردہ۔ تو یہ بے جان جسم کی مرکزی علامت ہے، ایسے مریض مباشرت کے بعد چست یا ہشاش بشاش نہیں رہتے بلکہ لاغر، کمزور اور تھکا ہوا جسم ہوجاتا ہے۔ علامات مباشرت بعد فوراً یا دیر بعد جسم کی سکت کم ہو جانا، بیداری میں مشکل، دردجسم، چکرانا، کمر درد، دھڑکا، چڑچڑا پن، وسواسی، دماغی و اعصابی کمزوری، کام کاج میں بےدلی اور دقت ، تنہائی پسند، جھگڑالو، جنسی خواہشات کی شدت، بزدل، نالائقی، منفی سوچ، شکایتی، کوتاہ فہم، براز کی بے اعتدالی، ،مدافعت کمزور، فلو، چھینکیں، الرجی زکام، بلڈ لو رہنا، کثرت بول، سستی، آنکھوں سے پانی بہنا، ٹھنڈے پیر، غسل سے فرار، ڈر ے رہنا، اسباب مرض حرارت کی کمی، کمی خون، ملیریا، قلت اشتہا ء، دائمی زکام، جسم کی ٹھنڈک، کلسی مادوں کی زیادتی، جسمانی کمزوری، اعصاب ...

اعصابی کمزوری ہے کیا؟

  اعصابی کمزوری ہے کیا؟ ایک عام بولے جانے والا جملہ "مجھے اعصابی کمزوری ھے" یہ چھوٹے موٹے الفاظ میں یہ مکالمہ ہوتا ہے آپ کو اعصابی کمزوری ہے, مجھے اعصابی کمزوری ہے,  ⬅ضعف عصبی, پٹھوں کی کمزوری  اس مرض میں اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں۔ اور عصبی نظام میں خلل اور فتور پیدا ہو جاتا ہے۔  شدید جسمانی و دماغی محنت, زیابیطس کثرت ملاپ, نشہ آور چیزوں کا استعمال رنج و غم صدمہ ایکسڈنٹ, دبا ہوا جنسی جذبہ,  عام کمزوری کی تمام علامات پائی جاتی ہیں۔  معمولی کام سے تھکن محسوس ہوتی ہے, کام کرنے کو جی نہیں چاہئتا, مریض چڑچڑا پست ہمت اور کمزور ہو جاتا ہے۔ قوت فیصلہ ختم, بےخوابی, پریشانی خیالات اور وہم میں مبتلا رہتا ہے, دل دھڑکتا ہے, چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے۔, کثرت احتلام جریان رقت, اور کمزوری مردانہ باہ, کبھی نامردی, توہمات کا شکار مردوں میں خصیوں میں درد اور عورتوں میں خصیتہ الرحم اووریز میں درد کی شکایت ہوتی ہے۔,   ⬅اعصاب کیا ہیں, اس کو آسان لفظوں میں یوں کہنا سمجھنا چاہیے کہ "ہمارے دماغ میں سے نکلنے والی وائرنگ نروز جسم میں پھیلنے والی شاخوں کو اعصاب کہتے ہیں۔ " ان کے ...