عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ


 عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ 
نسخہ اُم الشفاء
مشک ،زعفران ،کو سرکہ سفید میں جوش دے کر پرانے کتان کے کپڑے کو اس کے اندر ڈال دیں کہ سب جزب کر لے پھر کپڑا خشک کر کے محفوظ کر لیں ۔
جس وقت ضرورت ہو ذرا سا ٹکڑا کاٹ کر فرج میں رکھ لینے سے تنگی اور خوشبو پیدا ہو گی ۔
نسخہ نمبر 2
عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
جامن کے درخت کی چھال ،نارنگی کے درخت کی جڑ پانچ پانچ گرام ، جائفل 5 گرام ،سب کو پانی میں جوش دے کر جب گاڑھا ہو جائے تو دھوپ میں خشک کر لیں پھر پیس کر گھی میں ملا کر کئی دفعہ صبح و شام فرج پر طلاء کریں شرمگاہ خوشبودار اور تنگ ہو جائے گی ۔
نسخہ نمبر 3
عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
زعفران کو مشک اور زباد میں ملا کر فرج میں لگائیں فرج تنگ اور خوشبودار ہو جائے گی ۔

بِسْمِ اللّٰهِ مطب
پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ
وائس پریزیڈنٹ
پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال
ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ
گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں
Contact Us
📞 0305-9996198
📞 0345-6996198


 

Comments