Skip to main content

سوزاک ایک موذی مرض

 


 
 
 
سوزاک
اس میں پیشاب کی نالی (نائزہ )میں زخم ہو جاتا ہے جس سے پیپ بہنے لگتی ہے اکثر میں درد اور شدید جلن ہوتی ہے مرض کی شدت کے باعث نائزہ میں تنگی پیدا ہوکر مرض میں مزید اضافہ ہو جاتا ہےاس کے جرثومہ کو گونوریا کہتے ہیں
اسباب
سوزاک کے اسباب میں پیشاب کی نالی میں رطوبت کا اخراج بند ہونا۔کثرت مباشرت ۔دوران حیض مباشرت کافعل سر انجام دینا ۔گرم و خشک اغزیہ کا کثرت استعمال ۔ادویہ گرم شدید کا استعمال۔ اغلام بازی۔تیزابی ادویات و غذاؤں کا کثرت استعمال زناکاری اس مرض کا خاص سبب ہے۔شدید گرم اغزیہ ۔مثلا گرم مصالحہ جات ۔تیل و ترشی ۔اچار چٹنی شراب خوری ۔کثرت گوشت خوری وغیرہ رطوبت کو روک کر پیشاب کی نالی میں سوزش پیدا کر دیتی ہیں ۔بعض اوقات ریگ مثانہ یا پتھری مثانہ یا کنکریوں کے اٹکنے کے باعث نالی میں سوزش ہو جاتی ہے
علامات
مرض لگنے کے تین یا چار دن سے لے کر آٹھ یا دس دن میں علامات کا اظہار ہونا شروع ہو جاتا ہے پیشاب کی نالی میں سخت سوجن اور سرخی پیدا ہو جاتی ہے خراش و جلن میں اس قدر اضافہ ہو جاتا ہے کہ مریض تڑپ اٹھتا ہے پیشاب میں شدید جلن اور سخت درد ہوتا ہے پیشاب کے سوراخ سے سرخی مائل زرد پیپ خارج ہونے لگتی ہے پانچ یا چھ دن میں مرض میں شدت آ جاتی ہے جلن اور درد میں اضافہ ہو جاتا ہے بعض اوقات اس قدر جلن ہوتی ہے کہ معمولی کپڑابھی چھو جائے تو مریض تڑپ اٹھتا ہے
نوٹ اگر علاج توجہ سے نہ کیا جائے تو قرحہ پیداہو جاتا ہے اور مزمن حالت اختیار کر جاتا ہے یعنی سوزاکی مادہ خون میں سرائیت کر جاتا ہے اور وجود پر پھنسی
پھوڑے نکلنے لگتے ہیں


بِسْمِ اللّٰهِ مطب
پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ
وائس پریزیڈنٹ
پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال
ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ
گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں

Contact Us
📞 0305-9996198
📞 0345-6996198

Click Here...

Message Bismillah Matab on WhatsApp.


Comments

Popular posts from this blog

جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا

بےجان جسم مطب پہ دوران معائنہ اکثر مریض جسم کا بے جان، سست، ٹوٹا ہوا، سن اور سکت نہ رہنا جیسی علامات کا تذکرہ کرتےہیں۔ خاص علامت نامردی کی کچھ اس طرح بتاتے ہیں کہ بعد مباشرت جسم بےجان یعنی ٹوٹ سا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ افعال مباشرت بہترین سر انجام دیتے ہیں مگر دوران مباشرت لذت سے عاری اور مباشرت کے بعد جسم کی سکت ختم مثل مردہ۔ تو یہ بے جان جسم کی مرکزی علامت ہے، ایسے مریض مباشرت کے بعد چست یا ہشاش بشاش نہیں رہتے بلکہ لاغر، کمزور اور تھکا ہوا جسم ہوجاتا ہے۔ علامات مباشرت بعد فوراً یا دیر بعد جسم کی سکت کم ہو جانا، بیداری میں مشکل، دردجسم، چکرانا، کمر درد، دھڑکا، چڑچڑا پن، وسواسی، دماغی و اعصابی کمزوری، کام کاج میں بےدلی اور دقت ، تنہائی پسند، جھگڑالو، جنسی خواہشات کی شدت، بزدل، نالائقی، منفی سوچ، شکایتی، کوتاہ فہم، براز کی بے اعتدالی، ،مدافعت کمزور، فلو، چھینکیں، الرجی زکام، بلڈ لو رہنا، کثرت بول، سستی، آنکھوں سے پانی بہنا، ٹھنڈے پیر، غسل سے فرار، ڈر ے رہنا، اسباب مرض حرارت کی کمی، کمی خون، ملیریا، قلت اشتہا ء، دائمی زکام، جسم کی ٹھنڈک، کلسی مادوں کی زیادتی، جسمانی کمزوری، اعصاب ...

3 Khajoro Ka Kamaal

  کھجور تین عدد  مغزاخروٹ ایک عدد، مغز بادام گیارہ عدد، مغز پستہ پانچ عدد . روزانہ کی خوراک ھے ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں . یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے      بوڑھوں ،بچوں،عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے . فوائد پھٹوں کو طاقت دے گا دماغ کو قوی کرےگاگردوں کوطاقت دے گا قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا  دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے   کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا  ھے . بِسْمِ اللّٰهِ مطب پروفیسر حکیم سید تحمل حسین شاہ وائس پریزیڈنٹ پاکستان طبی کونسل ڈسٹرکٹ ساہیوال ہیلتھ کئیر کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرد ادارہ گھر بیٹھےامراض کے مستقل اور مستند علاج کے لئے رابطہ کریں Contact Us 0305-9996198 0345-6996198 Click Here... Bismillah Matab Facebook Page Message Bismillah Ma...

میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے

  میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔ اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی ہوگئی۔ چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:- " ہاں خاتون ۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ " وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہے" میں اُسکی بے باکی پر حیران رہ گیا ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اُس خاتُون کی کُچھ بات ہی الگ تھی۔ اُسکے شوہر نے ایک نظرِ شکایت اُس پر ڈالی اور میری طرف اِمداد طلب نظروں سے گُھورنے لگا، میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے۔ بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا ت...