نئے شادی شدہ مردوں کی تین جنسی غلطیاں غلطی نمبر ایک مردانہ رعب قائم کرنے کیلئے کثرت سے مباشرت ، نقصان ابتدا شادی میں یہ آپ کیلئے نارمل سی بات ہوسکتی ہے لیکن آہستہ آہستہ سیکس کی زیادتی کی وجہ سے آپ کیلئے اس عمل میں کچھ خاص کشش باقی نہیں رہ جاتی ، ابتدا شادی میں انسان عموما نوکری سے ایک لمبی چھٹی پر ہوتا ہے ،جسکی وجہ سے اعصاب بھی پرسکون ہوتے ہیں اور سیکس کی زیادتی آپ پر بوجھ بھی نہیں بنتی ،لیکن ڈیڑھ دو ماہ بعد جب آپ کی چھٹیاں ختم ہوجاتی ہیں تو سارا دن کام کاج میں تھک ہار کر گھر لوٹنے کے بعد آپ سیکس کیلئے اتنا میلان نہیں رکھتے ، لیکن چونکہ آپ اپنے پارٹنر کو ''زیادہ '' کا عادی بنا چکے ہوتے ہیں تو اسکے نتائج اچھے نہیں نکلتے ،(ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا لیکن زیادہ تر ) ..................................... غلطی نمبر دو ٹائمنگ بڑھانے والی ادویات کا استعمال نقصان پورن موویز سے متاثرہ اذہان عموما یہ خیال کرتے ہیں کہ ایک گھنٹے سے کم سیکس کا عمل گویا کمزوری کی علامت ہوتا ہے ، اور اسی مناسبت سے نوجوان شادی کے ابتدائی دنوں میں ہی اپنی بھر پور طاقت کا اظہار ضروری ...
Natural Health and Fitness Articles